کردوس ایک صحابی سے،شعبہ نےعبدالملک بن میسرہ سے،انہوں نےکردوس سےجواہل کوفہ کا مشہورقصہ گوتھاروایت کی،کہ اس نےایک بدری سےسنا،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نےفرمایاکہ مجھےقصہ گوؤں کی محفل میں بیٹھنے سےیہ بہترمعلوم ہوتاہے،کہ میں چارغلام آزادکردوں، دونوں نےذکرکیاہے۔