خال حرب بن عبیداللہ الثقفی رضی اللہ عنہ،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالد سے،انہوں نے ابن دکین سے،انہوں نے سفیان سے،انہوں نے عطاء سے،انہوں
نے حرب بن عبیداللہ سے،انہوں نے اپنے ماموں سے روایت کی،کہ وہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےاورآپ صلی اللہ علیہ وسلم سےکچھ امورکی
وضاحت کی درخواست کی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،ان کے دس دس حصے کردو،انہوں نےکہا،یارسول اللہ،عشورکاحکم تویہود اور نصاریٰ کودیاگیاہےنہ کہ مسلمانوں
کو۔