خلف بن احمد[1]: کنیت آپ کی ابو القاسم تھی،علم عبد العزیز بلخی سےپڑھا یہاں تک کہ عراق میں معاملات مذہب اور خلاف اور علم اصول وفقہ میںلائق فائق اور عالم فاضل ہوئے۔مدت تک مشہد امام ابو حنیفہ میں مدرس رہے اور ۵۱۵ھ میں وفات پائی،’’شاہ دہر‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ ابو القاسم ضریر شلجی ’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)