خلف بن سلیمان[1]بن خلف قرشی الخوارزمی:۵۶۶ھ کو حلت میں پیدا ہوئے۔علم علاء الدین ابی بکرکاشانی مصنف بدائع اور صفی الاصفہانی صاحب طریقہ سے پڑھا اور اخذ کیا۔ابو السرایا کنیت تھی اور ۶۳۸ھ کو حلب میں فوت ہوئے۔
1۔ خلیفہ بن سلیمان بن خلیفہ بن محمد قرشی فورازمی’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)