26 Oct خلیل قونوی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 793 سال مہینہ تاریخ خلیل قونوی (تذکرہ / سوانح) خلیل بن احمد بن ہمت قونوی: مفسر،مفتی،فقیہ،متکلم اور اصولی تھے۔ مغنیسا شہر کے مفتی تھے،وہیں ذی الحجہ ۱۲۲۴ھ میں وفات پائی۔حاشیہ السید لشرح العضد،دیباچہ عقائد نسفیہ،خیالی،شرح قاز آبادی اور بہت سی کتب پر حواشی تحریر فرمائے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء