خالد بن یوسف بن خالد بن عمیر الستمی : عالم ماہر فقیہ متجر محدث معتبر تھےلیکن ابو حاتم نے کہاہے کہ جو احادیث آپ نے اپنے والد ماجد کے سوا اور لوگوں سے روایت کی ہیں وہ ضرور لائق اعتبار ہیں ۔کنیت آپ کی ابو الربیع تھی، ۲۴۹ھ میں فوت ہوئے۔ ’’ قدوۃ اہل زمان ‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے
(حدائق الحنفیہ)