30 Nov (سیّدہ )خالدہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 312 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خالدہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خالدہ دختر انس انصاریہ ساعدیہ ام بنوحزم،محمد بن عمارہ نے ابو بکر بن محمد سے روایت کی کہ خالدہ دختر انس حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں،آپ کے سامنے ایک منتر پیش کیا،جس کی آپ نے اجازت دے دی،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء