خالدہ یا خلدہ دخترِ حارث ،جو عبداللہ بن سلام کی پھوپھی تھیں،محمد بن اسحاق نے عبداللہ بن سلام کے قصّے میں لکھا ہے،کہ اس خاتون نے اسلام قبول کیا،اور جلد ہی
خود کو اسلامی سانچے میں ڈھال لیا،حافظ اسماعیل بن محمد بن فضل نے اس آیت،وَ لَئِن اَتَیتَ الَّذِینَ اُوتُو الکِتاَ بَ بکِلِّ اٰیتہ!الی اٰخِرَہ کی تفسیر میں
اس خاتون کا ذکرکیا ہے۔