30 Nov (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 577 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خولہ دخترِ عاصم،ہلال بن امیہ کی زوجہ تھیں،انہوں نے اپنے خاوند سے لعان کا ذکر کیا تھا،اور حضورِ اکرم نے دونوں میں علیحدگی فرمادی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء