30 Nov (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات ضیائے صحابیات 609 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خولہ دختر ہذیل بن ہمبیرہ بن قبصیہ بن حارث بن حبیب بن حُرفہ بن ثعلبہ بن بکر بن حبیب،بن غنم،بن تغلب تحلبیہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خاتون سے نکاح کیا،مگرحضور تک آنے سے پہلے وفات پاگئیں،یہ حرجانی کا قول ہے،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء