30 Nov (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 570 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خولہ دختر صامت،ابو اسحاق سبیعی نےیزید بن زید سے انہوں نے خولہ دختر صامت سے ظہار کا قِصّہ سنا،جسے خولہ دختر ثعلبہ کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء