30 Nov (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 460 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خولہ دختر ولیج ایک روایت میں خولید مذکور ہے،ان سے ظہا ر کا قِصّہ مذکور ہے،جو ہم خولہ دخترِثعلبہ کے ترجمے میں بیان کرآئے ہیں،ابن مندہ نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء