/ Monday, 06 May,2024

خواجہ ہاشم دریادل قادری نوشاہی

یوم وصال

1135

حضرت حاجی محمد نوشاہی گنج کے فرزند دوم تھے۔ علومِ ظاہری مُلّا عبدالحکیم سیالکوٹی اور مولانا عبداللہ لاہوری سے حاصل کئے تھے۔ اپنے عہد میں علمی فضل و کمال کے باعث فقہأ و محدثین میں ممتاز، زہد و تقویٰ، عبادت و ریاضت اور سخاوت و کرامت میں بے نظیر تھے۔ نقل ہے ایک روز ایک شخص مبارک نا م آپ کی خدمت میں حاض ۔۔۔۔
محفوظ کریں