خطا ب بن ابی القاسم قرہ حصاری: شہر قرہ حصار میں جو قسطنطنیہ سے دس منزل کے فاسلہ پر ہے،پید اہوئے۔پہلے اپنے شہر کے علماء و فضلاء سے پڑھتے رہے پھر شام کی طرف تشریف لے گئے اور وہاں کے علماء سے حدیث و قہ و تفسیر حاصل کی یہاں تک کہ اپنے زمانے کے افقہ اور امام محقق و مدقق ہوئے مدت تک تدریس و افتاء میں مصروف رہے۔۷۱۷ ھ میں کتاب خلافیات عمر نسفی کی نہایت مفید شرح تصنیف فرمائی،پھر اپنے شہر کو آپس آئے اور تھورے دنوں کے بعد وفات پائی۔
حدائق الحنفیہ