30 Nov (سیّدہ )خضرہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 585 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خضرہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خضرہ،ابو کریب نے معاویہ بن ہشام سے انہوں نے سفیان سے انہوں نے جعفر بن محمد سے انہوں نے والد سے روایت کی،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ایک خادمہ کانام خضرہ تھا،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء