30 Nov (سیّدہ )خدامہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 611 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خدامہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خدامہ دختر جندل اسدیہ،ایک روایت میں حذافہ ہے،انہوں نےہجرت کی،لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ، یہ عروہ بن زبیر اور ابن اسحاق کا قول ہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء