30 Nov (سیّدہ )خزیمہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 609 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )خزیمہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) خزیمہ دختر جہم بن قیس عبدریہ از بنو عبدالدار بن قصٰی! انہوں نے اپنے والدین کے ساتھ حبشہ کو ہجرت کی،ان کی والدہ کا نام خولہ امِ حرملہ دختر اسود تھا،ابو عمر نے ان کاذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء