کنانہ،اشعث بن ابوالشعشاء،بنوکنانہ کےایک آدمی سے،عبدالوہاب بن ابی حبہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نے ابوانضرسے،انہوں نے شیبان
سے،انہوں نے اشعث بن ابوالشعشاء سے،انہوں نے کنانہ کےایک آدمی سےروایت کی،کہ میں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوذی المجازکےبازار میں
گھومتےدیکھافرمارہےتھے،اےلوگو!
لاالہ الااللہ
کہو،اور نجات پاؤ،اورابوجہل آپ پرمٹی ڈالتاتھا،اورکہتاتھا،اے لوگو!دیکھنایہ شخص تمہیں تمہارے دین سے برگشتہ نہ کردے،یہ چاہتاہےکہ تم اپنےدین کوچھوڑدو،لات
وعزیٰ سےاعلانِ بیزاری کرو، لیکن رسول کریم اس کی طرف دھیان نہیں دیتے تھے،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔