لیلی جو عائشہ صدیقہ کی آزاد کردہ کنیز تھیں،ان سے ابوعبداللہ مدنی نے روایت کی،انہوں نے حضورِ اکرم کی خدمت میں گزارش کی،یارسول اللہ!آپ بعض اوقات بیت الخلاء
سے نکلتے ہیں،تو میں آپ کے بعد داخل ہوئی ہوں،وہاں مجھے سوائے کستوری کی خوشبو کے اور کچھ نظر نہیں آتا،فرمایا،انبیا کے اجسام اس مادے سے بنائے گئے ہیں،جس سے
اہلِ جنت کے جسم بنائے گئے ہیں،اس لئے ہمارے جسم سے جو غلاظت نکلتی ہے،اسے زمین نگل لیتی ہے،(یہ حدیث راوی کا اختراع ہے)۔
ابنِ اثیر کے نزدیک ابو عبداللہ مدنی مجہول الحال ہے،تینو ں نے ذکر کیا ہے۔