لیلی جو عبدالرحمٰن بن ابی لیل کی پھوپھی تھیں،حضورِ اکرم کے بیعت کی،اور آپ سے روایت بھی کی،ام حمادہ دختر محمد بن عبدالرحمٰن بن ابی لیلی نے اپنی پھوپھی سے
روایت کی،کہ ام لیلی اس کے لئے میں قمیض چادر اور اوڑھنی ہر مہینے رنگا کرتی تھی،اور اسی طرح کپڑوں کو رنگدار پانی میں ڈبو دیتی تھی، اور کہا کرتی کہ انہوں نے
حضور نبیِ کریم سےانہی امور پر بیعت کی ہے۔
غسام نے ام لیلی اور ابوعمر نے لیلی لکھا ہے،واللہ اعلم۔