30 Nov (سیّدہ )لسیبہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 697 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )لسیبہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) لسیبہ دختر کعب اور ایک روایت میں دختر حرب آیا ہے،ام عمارہ انصاریہ از بنو نجار،طبرانی نے ان کا نام لام سےلکِھاہے،لیکن زیادہ تر نسیبہ نون سے لکھاجاتا ہے،ہم اگلے باب میں پھر ذکر کریں گے، ابونعیم اور ابوموسیٰ نے ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء