11 Aug (سیّدہ )لبابہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات ضیائے صحابیات 901 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )لبابہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) (سیّدہ )لبابہ( رضی اللہ عنہا) لبابہ دخترحارث،اول الذکر کی ہمشیرہ تھیں،اور انہیں لبابتہ الصغریٰ کہتے تھے خالد بن ولید کی والدہ تھیں،مگر ان کی صحبت اوراسلام مخدوش ہے،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء