/ Monday, 06 May,2024

(سیّدہ )لبنی( رضی اللہ عنہا)

لبنی دختر خطیم انصاریہ اوسیہ ،قیس بن زید بن عامر ظفری کی زوجہ تھیں،بقولِ ابنِ حبیب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں