محارب عبدالملک مصری بنومحارب کےایک آدمی سے،ایک شخص حضوراکرم کی خدمت میں حاضر ہوا،اورگزارش کی،یارسول اللہ!مجھے ایک عورت پسندآگئی ہے،آپ ازراہِ کرم
میرے لئے دعائے برکت فرمائیں،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےانکارکردیا،کیونکہ وہ بانجھ تھی،وہ آدمی واپس چلاگیا،کچھ دنوں بعد پھرآیا،اوراجازت طلب
کی،لیکن آپ نے اجازت نہ دی اورفرمایا،کہ ایک سیاہ فام بچے جننے والی عورت،ایک خوبصورت بانجھ عورت سے بہترہے،ابونعیم نےذکرکیاہے،ابونعیم اس حدیث کوپیشترازیں
بنوکلب کے ایک آدمی کے ترجمے میں بیان کرچکے ہیں۔