20 Oct محمود او زجندی 2015-10-20 علمائے احناف علمائے اسلام 597 سال مہینہ تاریخ محمود او زجندی (تذکرہ / سوانح) محمود بن عبد العزیز اوزجندی: شمس الائمہ لقب تھا،اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ کامل،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ اور قاضی خاں کے جد امجد تھے،فقہ وغیر سرخسی سے پڑھی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء