20 Oct محمود بن حسین بلخی 2015-10-20 علمائے احناف علمائے اسلام 618 سال مہینہ تاریخ محمود بن حسین بلخی (تذکرہ / سوانح) محمود بن حسین بن اسعد بلخی: ابو محمد کنیت تھی،امام کبیر،فاضل جلیل القدر،جامع علوم و فنون تھے۔علوم یوسف بن عمر صاحب جامع مضمرات سے حاصل کیے اور کتاب افتتاح شرح دعائے استفتاح میں تصنیف کی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء