محمود بن عبد القاہر [1]بن ابی بکر شہاب الدین رازی: سراج الدین عمر کے والد ماجد فقیہ محدث مفسر تھے۔دمشق میں فقہ حصیری اور مصر میں اپنے چچا زین الدین محمد محمد بن ابی بکر تلمیذ صاحب ہدلیہ سے پڑھی اور بعد خلاطی کے مدرسہ سیوفیہ میں مدت تک درس دیتےرہے اور ۶۸۰ ھ میں وفات پائی،’’ہادیٔ خداوان‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ محمود بن ابی بکر بن عبد القاہر’’جواہر المضیۃ‘‘
حدائق الحنفیہ