میمون الکردی رضی اللہ عنہ،والدسےروایت کی،ان کانام جابان تھا،انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا،جس شخص نے ایک عورت سے نکاح کیااوراس
کاارادہ ادائے مہرکانہ تھا تو قیامت کے دن وہ اللہ سے ایسے ملے گا،گویاوہ عمربھرزناکرتارہاتھا،اوراسی طرح جس شخص نے قرض لیااورارادہ اداکرنےکانہ تھا،وہ
خداسےاس طرح ملے گاجیسے وہ چورتھا،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔