11 Aug (سیّدہ )ملیکہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 1233 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ملیکہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ملیکہ زوجۂ خباب بن ارت،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی زیارت کی،اور ان کی حدیث کو ابو خالد دالائی نے منہال بن عمرو سے موقوفاً روایت کیا،ابن مندہ نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء