ان کا ذکر کیا ہے۔مندوس دختر خلاد بن سوید ثعلبہ انصاریہ،خزرجیہ،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکر م سے بیعت کی۔
مندوس دخترِعمرو بن لوذان بن عبدود انصاریہ ہمشیرۂ منذر بن عمرو اور مسلمہ بن مخلد کی والدہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضور ِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت
کی۔