27 Oct منصور خوارزمی 2015-10-27 علمائے اسلام متفرق 247 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0775 منصور خوارزمی (تذکرہ / سوانح) منصور بن احمد بن یزید خوارزمی: ابو محمد کنیت تھی،بڑے عالم فاضل، جامع علوم و فنون تھے۔کتاب معنی خبازی کی شرح نہایت مفید تصنیف کی اور ۷۷۵ھ میں وفات پائی۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء