11 Aug (سیّدہ )مسرہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 963 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )مسرہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) مسرہ،ان کانام غبرہ تھا،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مسرہ کردیا،ان کا ذکر اس حدیث میں ہے،جسے زید بن انیسہ نے زہر ی سے مرسلاً روایت کیا،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء