مطرف بن عبداللہ بن شخیرایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نےباسنادہ عبداللہ سے، انہوں نے اپنےوالدسے،انہوں نےعبدالرحمٰن سے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نے
حمیدبن بلال سے، انہوں نےمطرف سے،انہوں نےایک آدمی سےروایت کی کہ اس نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں میں کھجورکےپتوں کاجوتادیکھا،دونوں نےذکرکیاہے۔