حضرت مولانا حاجی سید نور احمد صاحب چاٹگامی(چٹاگانگ، بنگلہ دیش)
خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا حاجی سید نور احمد صاحب چاٹگامی ؛ آپ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں حضرت مولانا حاجی سید نور احمد صاحب چاٹگامی کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی حاجی سید نور احمد چاٹ گام، ؛ عالم،واعظ و مجاز طریقت؛ و مجاز طریقت حضرت مفتی حنفیہ بمکہ معظمہ شیخ صالح کمال‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص13)
آپکےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سنت سے گزارش ہے کہ جن کے پاس آپ کی معلومات ہوں وہ افادۂ عام کےلئے ’’ضیاءِ طیبہ‘‘کے ای میل ایڈریس ( info@ziaetaiba.com) پر بھیج کر اس کا ر خیر میں تعاون فرمائیں۔ ہم ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو ویب سائٹ پر (Upload) کردیں گے۔