26 Oct میر عبدالوہاب منور آبادی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 603 سال مہینہ تاریخ میر عبدالوہاب منور آبادی (تذکرہ / سوانح) میر عبد الوہاب منور آبادی ابن میر ہاشم: عالم فاضل،فقیہ کامل،متورع و متقی تھے،شغل آیت و حدیث میں عمر بسر کر کے اسی سال سے زیادہ کی عمر میں ۱۱۵۳ھ[1]میں وفات پائی۔ 1۔ ۱۱۵۲۔(تذکرہ العلماء)(مرتب) (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء