فاضل اکبر اور عالم متجر تھے۔ ظاہری اور باطنی علوم میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے۔ حضرت خواجہ حیدر چرخی کے شاگرد تھے۔ خواجہ محمد سے بھی استفادہ کیا۔ ساری عمر درس و تدریس میں گذاری اور متوکلانہ زندگی گذاردی ۱۱۱۱ھ میں وصال ہوا۔ تواریخ اعظمی نے آپ کی تاریخ وفات شیخ عالمین سے نکالی ہے۔
چو از دنیا بفردوس بریں رفت شہنشاہ محبت گو وصالش ۱۱۱۱ھ
|
|
جناب شیخ تا جو پیر حق باز دوبارہ پیر کامل تاج ابرار ۱۱۱۱ھ
|
(خذینۃ الاصفیاء)