میمون بن محمد بن محمد بن معتمد ب محمد بن مکحول بن فضل مکحولی نسفی: ابو المعین کنیت تھی۔امامفاضل جامع فروع واصول تھے۔کتاب تبصرۃ الدولہ اورت تمہید قاعد التوحید اور کتاب المناہج اور شرح جامع کبیر وغیرہ تصنیف کیں اور علاؤالدین ابو بکر محمد سمر قندی صاحب تحفۃ الفقہاء نے آپ سے تفقہ کیا۔
(حدائق الحنفیہ)