26 Oct میرا یوب بخاری 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 528 سال مہینہ تاریخ میرا یوب بخاری (تذکرہ / سوانح) میرایوب بخاری: بخارا کے فضلائے نامدار اور فقہائے یگانۂ روزگار میں سے تھے،جو اوائل عہد شاہ فرخ سیر میں کاشمیر میں وارد ہوکر تدریس علوم دینی اور اتباع سنت نبوی میں مشغول ہوئے،اور ۱۱۳۰ھ میں وفات پائی اور کوسہ پورہ میں مدفون ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء