/ Wednesday, 15 May,2024

حضرت مرزا حیات بیگ کشمیری

یوم وصال

02 ذوالحجہ 1120

حضرت مرزا حیات بیگ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ آپ میر محمد کبروی کشمیری کے خلفاء میں سے ہیں۔ شیخ آدم نبوری نقشبندی سے بھی فیض صحبت حاصل کیا تھا وایٔ کشمیر میں علم مشیخیت بلند کیا۔ خلق خدا کی رہنمائی کی آپ کی محفلیں عشق کے ذوق و شوق سے معمور ہوتیں تھیں جو شخص آتا مست و مدہوش ہوتا۔ اٹھنے کا نام نہ لیتا۔ آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں