متفرق  

حضرت مولانا سید جلال الدین چشتی

  سلطنت مغلیہ کا آخری دور تھا۔ ہندو مسلم اختلاط اور اکبر بادشاہ کے پھیلائے ہوئے دین الٰہی کی وجہ سے دین اسلام کی ضیاء پاشی ماند پڑچکی تھی حالانکہ سلطان اورنگزیب عالمگیر نے بڑی حد تک دین الٰہی کے پیدا کردہ فتنوں پر قابو پالیا تھا اور ’’فتاویٰ عالمگیری‘‘ جیسی بلند پایہ کتاب معرض وجود میں آچکی تھی۔ اسی دور پر فتن میں حضرت مولانا جلال الدین کے آبائو اجداد نے احیاء دین کی خاطر ہندوستان کی جانب نقل مکانی کی اور ضلع بجنور...

مولانا سیدشاہ ظہورالحق پھلواری

حضرت مولانا سیدشاہ ظہورالحق پھلواری رحم اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سیدشاہ ظہورالحق۔ لقب: سلسلہ عمادیہ کی نسبت سے "عمادی" اورپھلواری کی نسبت سے "پھلواری"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولاناسید شاہ ظہورالحق،بن  مولانا شاہ نورالحق المعروف طپاں ابدال،بن حضرت شاہ مجیب اللہ پھلواری۔(رحمۃاللہ علیہم اجمعین) تاریخِ ولادت:  بروزاتوار،27/محرم الحرام1185ھ،بمطابق 1771ء کو بوقتِ چاشت ولادت ہوئی۔  تحصیلِ علم: آپ نے مکمل قرآنِ مجید اپنے ...

شیخ طریقت حضرت مولانا حافظ نور الدین فارقی نقشبندی

            عالم و معارف حضرت مولانا حافظ نور الدین ابن مولانا حافظ غلام رول موضع ٹھیکریاں مونیاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں تقریباً ۱۲۴۰ھ؍۱۸۲۴ء میں پیدا ہوئے۔آپ کا سلسلۂ نسب خلیفۂ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے اور اکیسویں پشب میں حضرت فرید الدین گنجشکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا ملتا ہے۔ آپ نے تمام علوم دینیہ کیتحصیل والد ماجد سے کی گیارہ برس کی عمر میں قرآن مجید حفظ ک...