حضرت مولانا سید عبد العزیز انبیٹھوی
حضرت مولانا سید عبد العزیز انبیٹھوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا سید عبدالعزیز انبیٹھوی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: امام العلماء،امام المناطقہ۔خاندانی تعلق: سادات و پیرزادگان انبیٹھ ضلع سہارنپور سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت مقامِ انبیٹھ ضلع سہارنپور میں میں خاندانِ سادات میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی،اور مختلف اساتذہ سےابتدائی عربی وفارسی کا درس لینے کےبعد شمس العلماء حضرت علامہ مولا...