متفرق  

حضرت شیخ مخدوم حسن

حضرت شیخ حسن           شیخ حسن ،مخدوم  محمد اسحاق  اربعائی کے تربیت  یافتہ بزرگوں میں تھے، منقول ہے کہ ایک مرتبہ شہنشاہ روا کو کوئی اہم کام درپیش تھا، اس نے سلطنت کے تمام اہل دل سے دعائیں کرائیں مگر مشکل حل نہ ہوئی۔ آخرسلطان  کو کسی نے مشورہ دیا کہ ٹھٹھہ  میں شیخ حسن سے دعا کرائی جائے تو عقدہ حل ہوگا شہنشاہ نے ایک قاصد بعجلت  تمام ٹھٹھہ  روانہ کیا، جب قاصد ٹھٹھہ &nbsp...