متفرق  

علامہ امیر حمزہ قادری ترابی

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امیر حمزہ القادری التُرابی الرفاعی نسب: امیر حمزہ قادری بن غلام نبی قادری بن ابوبکر قادری بن محمد حسین قادری بن محمد قادری۔ ولادت: ان کی ولادت ۱۴ جون ۱۹۹۳ بروز پیر بعد نمازِ عشا سیون ڈے ہاسپتال کراچی میں ہوئی۔ طریقت: ان کے والد نے انہیں پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری سے مرید بنوایا۔ تعلیم: انہوں نے دنیاوی تعلیم میٹرک  کی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے درسِ نظامی 2...