حضرت سید حمیدالدین احمد گیلانی
حضرت سید حمیدالدین احمد گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوصافِ جمیلہ آپ معدن العلوم و الانوار، مخزن الفضائل و الاسرار، سلطان الطریقت، برہان الحقیقت، قبلہ مقبلانِ عالم، کعبہ محققانِ بنی آدم، فقیہ الفاضِل، محدث الکامِل، غوث العالمین تھے۔ حضرت شیخ سید ابو المنصور صفی الدی عبد السلام صوفی گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند اکبر و مرید و خلیفہ اعظم و سجادہ نشین تھے۔ نام و لقب آپ کا اسم گرامی احمد، [۱] [۱۔ بحر السرائر۔ شجرۃ الانوار] ...