متفرق  

مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی

حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی﷫ پیر محمد افضل قادری صاحب کے بڑے ماموں جان، اَسّی (80) سالہ بزرگ عالم دین  اُستاذ العلما حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی صاحب، جو ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفّظ کے سلسلے میں حاصل پور جیل  میں پابندِ سلاسل کیے گئے تھے، اپنی اسیری کے دوران ضُعف و علالت  کی حالت میں علاج و ادویات کی سہولت فراہم نہ کیے جانے کے باعث، جیل ہی میں وصال فرما کر مرتبۂ شہادت سے سرفراز ہو گئے۔حضرت  کی نم...

جمیل شاہ داتار

حضرت جمیل شاہ داتار رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: سید عبد الہادی۔لقب: سخی داتار،جمیل شاہ گرناری۔لیکن آپ ’’جمیل شاہ داتار،اور سخی داتار‘‘ کےنام سے معروف ہیں۔’’گرناری‘‘ اس لئے کہا جاتا ہے کہ آپ﷫ ایک ’’گرنار‘‘ نامی پہاڑ (جونا گڑھ) پر چلہ کش ہوئے تھے۔(تذکرہ اولیائے سندھ:124)۔آپ کا نسبی تعلق حسینی ساداتِ کرام سےہے۔سلسلہ ٔ نسب حضرت امام موسیٰ کاظم﷜کے توسل سےسیدنا امام حسین﷜تک پہنچتا ہے...

مولانا یعقوب علی خاں

مولانا یعقوب علی خاں﷫ (رام پور، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت مولانا یعقوب علی خاں ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں آپ ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی یعقوب علی خاں صاحب، بلاسپور، ضلع رام پور، عالم، واعظ، مجاز طریقت ‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص12) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ اح...

محمد منیرالدین بنگالی

مولانا منیر الدین صاحب بنگالی﷫(بنگال) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا منیر الدین صاحب بنگالی﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں جناب مولانا منیر الدین صاحب بنگالی ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا الحاج مولوی منیر الدین صاحب بنگالی، عالم، مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص13) آپ﷫کےمزید ح...