متفرق  

حضرت خواجہ نور محمد نارو والہ

حضرت خواجہ نور محمد نارو والہ رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شیخ نورمحمد نارووالہ۔ تحصیلِ علم: آپ اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے۔حضرت قبلہ ٔ عالم سے بیعت ہونے  سےقبل تدریس کرتے تھے۔اسی طرح آپ نے حضرت قبلۂ عال خواجہ نورمحمد مہاروی علیہ الرحمہ سے چند کتبِ تصوف کادرس لیا ہے۔ بیعت وخلافت: حضرت قبلۂ عالم خواجہ نورمحمد مہاروی علیہ الرحمہ سے بیعت ہوئے،ریاضت ومجاہدےکےبعد خلافت سے مشرف ہوئے۔ سیرت وخصائص: سراپا نوروحکمت،شیخِ کامل،عالمِ اکم...