آپ میاں فتح محمد بن میاں مراد بخش کے بڑے بیٹے تھے۔بیعت وخلافت شیخ پھلّے شاہ بن شیخ فتح الدین سلیمانی رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سےرکھتے تھے۔
اولاد
آپ کی اولاد نرینہ نہیں تھی۔صرف دو بیٹیاں تھیں۔
۱۔ مسمات جواہر بی بی ۔منکوحہ میاں پیر بخش بن میاں قادر بخش زمانی رحمتہ اللہ علیہ
آپ نے اپنے نواسہ میاں نبی بخش بن پیربخش کو اپنامتبنّٰی بنایااور اپنی جائیداد پر قابض
کیا۔
۲۔ مسمات بھری ۔منکوحہ امیر
یاران طریقت
آپ کے خواص مریدیہ تھے۔
۱۔میاں قاسم شاہ بن میاں پیر بخش زمانی نواسہ بھڑی شریف ضلع گوجرانوالہ
۲۔میاں نبی بخش بن میاں پیر بخش نواسہ بھڑی شریف ضلع گوجرانوالہ
۳۔سید پیرشاہ کانووال چھنب
۴۔باباصدقی شاہ مجاور درگاہِ رحمانیہ ۔
(سریف التوایخ)