آپ میاں بختاور بن میاں عبدالکریم المعروف شکرعلی رحمانی بھڑی والہ کےاکلوتے بیٹے تھے۔ بیعت وخلافت بھی اپنے والد سے رکھتے تھے۔
ایک شجرہ میں آپ کانام خدابخش بن فتح الدین بن بختاور لکھاہواپایاگیاہے۔واللہ اعلم
اولاد
آپ کے ایک ہی فرزند میاں غلام رسول تھے۔
میاں خدابخش کا مزار گورستانِ رحمانیہ میں ہوا۔
وفات ۱۲۰۹ھ۔
(سریف التوایخ)