آپ میاں فتح محمد بن میاں مراد بخش رحیمی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔بیعت طریقت شیخ پھلے شاہ بن شیخ فتح الدین سلیمانی رسول نگری سے تھی۔
اولاد
آپ کی زوجہ کانام مسمات ستاربی بی تھا۔اس کے بطن سے کوئی اولاد نرینہ نہیں ہوئی۔صرف ایک بیٹی مسمات بھاگن بی بی تھی۔جومیاں علم الدین بن وزیر شاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ کی منکوحہ تھی۔
میاں خدایارکی قبرگورستانِ رحمانیہ میں ہے۔
وفات ۱۲۹۹ھ۔
(سریف التوایخ)