/ Wednesday, 24 April,2024

علامۃ الدہر مولانا عبد العزیز پر ہاروی قدس سرہ ، صاحب’’نبر اس ‘‘ شرح شرح عقائد

            علامۃ الوریٰ حامل لواء شریعت مولانا الحافظ عبد العزیز بن محمد بن حامد تقریباً ۱۲۰۹ھ/۱۸۹۴ء میں ایک چھوٹی سی بستی پر مضافات کوٹ ادو ( مظفر گڑھ ) میں پیدا ہوئے ۔ قرآن مجید والد ماجد سے حفظ کیا پھر ملتان تشریف لائے اور حضرت خواجہ حافظ محمد ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں